Owais Razvi Qadri Siddiqui
Sufi Singer
بسم اللہ سورۃ نمل کی ایک آیت یا؟ صحابہ نے اللہ کی کتاب کو اسی سے شروع کیا۔ علماء کا اتفاق ہے کہ آیت (بسم اللہ الرحمن الرحیم) سورۃ نمل کی ایک آیت ہے۔ البتہ اس میں اختلاف ہے کہ وہ ہر سورت کے شروع میں خود مستقل آیت ہے؟ یا ہر سورت کی ایک مستقل آیت ہے جو اس کے شروع میں لکھی گئی ہے؟ اور ہر سورت…
Read More...
تیرا کھاواں میں تیرے گیت گاواں یا رسول اللہ تیرا میلاد میں کیوں نہ مناواں یا رسول اللہ تیرا کھاواں میں تیرے گیت گاواں یارسول اللہ تیرا میلاد میں کیوں نہ مناواں یارسول اللہ حلیمہ کلی نوں دیکھے کدی سرکار نوں دیکھے میں کیڑی سیج تیرے لئی سجاواں یا رسول اللہ میں کج وی نئیں جے تیرے نال میری کوئی نسبت…
Read More...
یہی تمناہے میں بھی کچھ دن درنبی پرگزارآؤں جولے کے جاؤں اثاثہ جاں وہ ان کے قدموں پہ وارآؤں ہوں میں بھی اک منتظرمسافر،سکون قلب ونظرکی خاطر یہاں سے میں بے قرارجاؤں وہاں سے لےکرقرارآؤں میں آپ کی خاک درکے صدقے میں آپ کی اک نظرکے صدقے کبھی درفیض واہومجھ پر،کہ عاقبت کوسنوارآؤں بساؤں نس نس میں اس طرح میں…
Read More...
واہ کیا جودو کرم ہے شہہ بطہا تیرا واہ کیا جودو کرم ہے شہہ بطہا تیرا نہیں سنتا ہی نہیں مانگنے والا تیرا فرش والے تیری شوکت کا علو کیا جانے خسروا عرش پہ اڑتا ہے پھریرا تیرا آسماں خوان زمیں خوان زمانہ مہمان صاحب خانہ لقب کس کا تیرا تیرا میں تو مالک ہی کہوں گا کہ مالک کہ حبیب یعنی محبوب محب میں…
Read More...