Owais Razvi Qadri Siddiqui
Sufi Singer
تو کجا من کجا تو امیر حرم، میں فقیرعجم تیرے گن اور یہ لب، میں طلب ہی طلب تو عطا ھی عطا، میں خطا ہی خطا تو کجا من کجا تو کجا من کجا تو ابد آفریں، میں ہوں دو چار پل تو یقیں میں گماں، میں سخن تُو عمل تو ہے معصومیت میں نری معصیت تو کرم میں خطا، تو کجا من کجا تو ہے احرام انور باندھے ہوے میں درودوں کی…
Read More...
امام اہلسنت علیہ الرحمہ کی شاعری امام اہلسنت سیدی اعلیٰ حضرت قدس سرہ اسلامی تاریخ کی ایک ایسی عظیم شخصیت اور ذات ستودہ صفات ہے جس میں مجددیت کے جملہ اوصاف مجتمع ہیں۔ آپ کی ذات گرامی ہمیشہ ہمیشہ اہل علم و فضل سے خراج عقیدت وصول کرتی رہے گی۔ آپ کی شاعری فنی نقطہ نظر سے معیار کمال کی حامل اور…
Read More...
ہوں سوالی آپ کا، خالی مت لوٹائیے سائلِ نظرِ کرم ہوں،اک نظر فرمائیے دستگیری کیجیے یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یا رسول الله خذ بیدی باغ دو عالم دم سے تمہارےہے گلزار رسول اللہ کون و مکاں ہیں رخ سے تمہارے پر انوار رسول اللہ ہوں سوالی آپ کا، خالی مت لوٹائیے سائلِ نظرِ کرم…
Read More...
یا خدا چرخِ اسلام پر تا ابد میرا تاجِ شریعت سلامت رہے مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے اے بریلی میرا باغِ جنت ہے تو یعنی جلوہ گہِ اعلیٰ حضرت ہے تو بالیقیں مرکزِ اہلِ سنت ہے تو یہ تیری مرکزیت سلامت رہے نعرہ فیضِ رضا کا لگاتا رہوں نجدیوں کے دلوں کو جلاتا رہوں اور کلامِ…
Read More...