Owais Razvi Qadri Siddiqui
Sufi Singer
Browsing Category

Channel

اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے وَ ادعُوہُ خَوفاً و طَعماً اور اُس کو خوف اور لالچ کے ساتھ پُکارو عُلماء میں سے کچھ کا کہنا ہے کہ ادعُوہُ کا معنی ہے اعبُدُوہُ اُس کی عبادت کرو اور کچھ کا کہنا ہے کہ اِس کا معنی ٰ ہے "اُس سے دُعاء کرو " اِس مفہوم میں کہ اُس سے ہی خیر طلب کرو اور اُسی سے ہی نقصان کی دُوری طلب…
Read More...
ضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ پیغمبر خدا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے چھوٹے نواسے اور حضرت علی ؓ و فاطمہ زہرا کے چھوٹے صاحبزادے تھے۔ ’حسین‘ نام اور ابو عبد اللہ کنیت ہے۔ امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ ’حسین منی و انا من الحسین‘ یعنی ’حسین…
Read More...
سب سے اولیٰ و اعلیٰ ہمارا نبی سب سے اولیٰ و اعلیٰ ہمارا نبی سب سے بالاو والا ہمارا نبی بجھ گیئں جس کے آگے سبھی مشعلیں شمع وہ لے کہ آیا ہمارا نبی خلق سے اولیا اولیاسے رسل اور رسولوں سے اعلیٰ ہمارا نبی جیسےسب کا خدا ایک ہےایسے ہی ان کا ان کا تمہارا ہمارا نبی کون دیتاہے دینے کو منہ چاہیئے…
Read More...
یا خدا چرخِ اسلام پر تا ابد میرا تاجِ شریعت سلامت رہے مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے اے بریلی میرا باغِ جنت ہے تو یعنی جلوہ گہِ اعلیٰ حضرت ہے تو بالیقیں مرکزِ اہلِ سنت ہے تو یہ تیری مرکزیت سلامت رہے نعرہ فیضِ رضا کا لگاتا رہوں نجدیوں کے دلوں کو جلاتا رہوں اور کلامِ…
Read More...