Owais Razvi Qadri Siddiqui
Sufi Singer
Browsing Category

Islamic Message

دیکھتے کیا ہو اہل ِ صفا آپہنچے محبوب ِ خدا یعنی ہو چکے جلوہ نما شاہ ِ حق شاہ ِ بطحا ﷺ لا اِلہ اِلا اللہ - لا اِلہ اِلا اللہ حق لا اِلہ اِلا اللہ آمنّابرسول اللہ ﷺ خلق کے رہبر* آپہنچے حق کے پیمبر* آپہنچے شافع ِ* محشر آپہنچے ساقی ِ* کوثر آپہنچے ﷺ لا اِلہ اِلا اللہ - لا اِلہ اِلا اللہ حق لا اِلہ…
Read More...
یا خدا چرخِ اسلام پر تا ابد میرا تاجِ شریعت سلامت رہے مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے اے بریلی میرا باغِ جنت ہے تو یعنی جلوہ گہِ اعلیٰ حضرت ہے تو بالیقیں مرکزِ اہلِ سنت ہے تو یہ تیری مرکزیت سلامت رہے نعرہ فیضِ رضا کا لگاتا رہوں نجدیوں کے دلوں کو جلاتا رہوں اور کلامِ…
Read More...
مریض آدمی کے لئے وظیفہ ٭رسول اﷲ ﷺ نے فرمایا! جسم کے جس حصے میں تجھ کودرد ہے وہاں پر اپنا ہاتھ رکھ اور تین بار بسم اﷲ اورسات بار یہ دعا پڑھیں۔ (( اَعُوْذُ بِعِزَّۃِ اللّٰہِ وَقُدْرَتِہٖ مِنْ شَرِّ مَا اَجِِدُ وَاُحَاذِرُ )) ترجمہ : میں اللہ کی عزت اور اس کی قدرت کے ساتھ اس چیز کے شر سے پناہ پکڑتا…
Read More...
*محنت میں عظمت*کسی گاؤں میں ایک نو جوان رہتا تھا. پڑھائی لکھائی جب ختم ہوئی تو والدین نے نوکری کے لئے دباؤ ڈالنا شروع کر دیا۔ کئی مہینے وہ نوکری کی تلاش میں پھرتا رہا لیکن کہیں نوکری نہ ملیایک دن تھک ہار کر خود سے بولا، رزق تو اللہ کی ذات نے دینا ہے۔ اب میں نوکری کی تلاش میں نہیں پھروں گا بلکہ سکون…
Read More...