Owais Razvi Qadri Siddiqui
Sufi Singer
Browsing Category

Naat Academy

دیکھتے کیا ہو اہل ِ صفا آپہنچے محبوب ِ خدا یعنی ہو چکے جلوہ نما شاہ ِ حق شاہ ِ بطحا ﷺ لا اِلہ اِلا اللہ - لا اِلہ اِلا اللہ حق لا اِلہ اِلا اللہ آمنّابرسول اللہ ﷺ خلق کے رہبر* آپہنچے حق کے پیمبر* آپہنچے شافع ِ* محشر آپہنچے ساقی ِ* کوثر آپہنچے ﷺ لا اِلہ اِلا اللہ - لا اِلہ اِلا اللہ حق لا اِلہ…
Read More...
یہی تمناہے میں بھی کچھ دن درنبی پرگزارآؤں جولے کے جاؤں اثاثہ جاں وہ ان کے قدموں پہ وارآؤں ہوں میں بھی اک منتظرمسافر،سکون قلب ونظرکی خاطر یہاں سے میں بے قرارجاؤں وہاں سے لےکرقرارآؤں میں آپ کی خاک درکے صدقے میں آپ کی اک نظرکے صدقے کبھی درفیض واہومجھ پر،کہ عاقبت کوسنوارآؤں بساؤں نس نس میں اس طرح میں…
Read More...
ہوں سوالی آپ کا، خالی مت لوٹائیے سائلِ نظرِ کرم ہوں،اک نظر فرمائیے دستگیری کیجیے یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یا رسول الله خذ بیدی باغ دو عالم دم سے تمہارےہے گلزار رسول اللہ کون و مکاں ہیں رخ سے تمہارے پر انوار رسول اللہ ہوں سوالی آپ کا، خالی مت لوٹائیے سائلِ نظرِ کرم…
Read More...
یا خدا چرخِ اسلام پر تا ابد میرا تاجِ شریعت سلامت رہے مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے اے بریلی میرا باغِ جنت ہے تو یعنی جلوہ گہِ اعلیٰ حضرت ہے تو بالیقیں مرکزِ اہلِ سنت ہے تو یہ تیری مرکزیت سلامت رہے نعرہ فیضِ رضا کا لگاتا رہوں نجدیوں کے دلوں کو جلاتا رہوں اور کلامِ…
Read More...