Owais Razvi Qadri Siddiqui
Sufi Singer
سب سے اولیٰ و اعلیٰ ہمارا نبی سب سے اولیٰ و اعلیٰ ہمارا نبی سب سے بالاو والا ہمارا نبی بجھ گیئں جس کے آگے سبھی مشعلیں شمع وہ لے کہ آیا ہمارا نبی خلق سے اولیا اولیاسے رسل اور رسولوں سے اعلیٰ ہمارا نبی جیسےسب کا خدا ایک ہےایسے ہی ان کا ان کا تمہارا ہمارا نبی کون دیتاہے دینے کو منہ چاہیئے…
Read More...
حضور اکرم ﷺ نے فرمایا کہ جب لوگ جنت میں جارہے ہوں تو اویس قرنی کوجنت کے دروازے پر روک لیا جائے گا.حضرت اویس قرنی کون ہیں . اویس نام ہے عامر کے بیٹے ہیں مراد قبلہ ہے قرن انکی شاخ ہے اور یمن انکی رہائش گاہ تھی .حضرت نے ماں کے حددرجہ خدمت کی .وہ آسمانوں تک پہنچی اویس قرنی حضورﷺ کی خدمت میں حاضر نہیں…
Read More...
مریض آدمی کے لئے وظیفہ ٭رسول اﷲ ﷺ نے فرمایا! جسم کے جس حصے میں تجھ کودرد ہے وہاں پر اپنا ہاتھ رکھ اور تین بار بسم اﷲ اورسات بار یہ دعا پڑھیں۔ (( اَعُوْذُ بِعِزَّۃِ اللّٰہِ وَقُدْرَتِہٖ مِنْ شَرِّ مَا اَجِِدُ وَاُحَاذِرُ )) ترجمہ : میں اللہ کی عزت اور اس کی قدرت کے ساتھ اس چیز کے شر سے پناہ پکڑتا…
Read More...